قمر الزمان خان صاحب کیساتھ میرا تعلق لگ بھگ 35 سال سے تھا۔ زندگی کے بیشتر حصے اور قومی ذمہ داریوں میں ان کا ساتھ رہا۔ اُن جیسے دیانتدار اورفرض شناس سرکاری افسر کم ہی ملتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے،
وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو،
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو۔ (آمین)🇵🇰❤
#14AugustAzadiDay#PakistanZindabad
10K Followers 2K FollowingI am a passionate media, public relations, crisis management, image management, advertising, film, documentary production professional.
19K Followers 1K Followingformer Special Adviser on Media and Publicity to the Speaker, 9th House of Representatives. Tweets are mine, of course. RTs are not endorsements.