Tasawuf Ki Dunya @TasawufKiDunya
اصل محبت اللّٰه تعالٰی کی محبت باقی سب جھوٹ tasawufkidunya.com Rahimyar Khan, Pakistan Joined December 2022-
Tweets257
-
Followers7
-
Following28
-
Likes977
(لقمان نے یہ بھی کہا کہ) بیٹا اگر کوئی عمل (بالفرض) رائی کے دانے کے برابر بھی (چھوٹا) ہو اور ہو بھی کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں (مخفی ہو) یا زمین میں۔ خدا اُس کو قیامت کے دن لاموجود کرے گا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا باریک بین (اور) خبردار ہے يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِنْ تَكُ مِثْقَالَ…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔ اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔ (سورۃ الضحى، ٩-١٠-١١)
جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی اور ان کے لئے لعنت اور برا گھر ہے يَوْمَ لَا يَنْفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ ۖ وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ سُورَةُ غَافِرٍ - 52
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب نماز ( جماعت ) کھڑی ہو جائے تو پھر فرض کے علاوہ کوئی نماز نہیں ۔‘‘ (ابوداؤد : 1266)
اور صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ نماز بھاری ضرورمعلوم ہوتی ہے، مگر اُن لوگوں کو نہیں جو خشوع (یعنی دھیان اور عاجزی) سے پڑھتے ہیں (سورۃ البقرۃ : 45)
حضرت جابر ﷺ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : انسان کی سعادت مندی میں سے یہ بھی ہے کہ اس کی عمر زیادہ ہو ، اور اللہ تعالیٰ اس کو توبہ کی توفیق دے ۔ (المستدرک : 7602)
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے وَكَذَّبُوا وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُمْ ۚ وَكُلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌّ سُورَةُ القَمَرِ - 3
نبیﷺ نے خطبہ الوداع میں فرمایا: لوگو! تمہارا رب بھی ایک ہے اور تمہارا باپ (آدمؑ) بھی ایک ہے. خبردار! کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر فضیلت نہیں، اور نہ کسی گورے کو کالے پر اور نہ کسی کالے کو گورے پر فضیلت ہے، مگر "تقویٰ" کے ساتھ. مسند احمد 4568، 9732 (السلسلة 1164)
اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا! ﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو (روزے دار ) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے“ ۔ (جامع ترمذی،۷۰۷)
سیدنا جریر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: اللہ تعالیٰ کے ہی معبودِ برحق ہونے کی شہادت دینا، نماز قائم کرنا،زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (مسند احمد : 79)
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مومن کی بہترین سحری کھجور ہے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 1998)
اور زمین پر اکڑ کر (اور تن کر) مت چل کہ تو زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالے گا اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں (کی چوٹی) تک پہنچ جائے گا وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 37
اور(اے پیغمبرﷺ!)کسی بھی کام کےبارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا،ہاں (یہ کہو کہ)اللہ چاہے گاتو(کرلوں گا)۔اور جب کبھی بھول جاؤ تو اپنےرب کویادکرلو، اورکہو: مجھےامیدہےکہ میرارب کسی ایسی بات کی طرف میری رہنمائی کردےجوہدایت میں اس سےبھی زیادہ قریب ہو۔ ﴿الکہف ۲۳،۲۴﴾
اور وہی ہے جو لوگوں کے نا امید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے ، اور وہی ہے جو ( سب کا ) قابل تعریف رکھوالا ہے ۔ (سورۃ الشوریٰ : 28)
اللہ کسی بھی شخص کو اس کی وسعت سے زیادہ ذمہ داری نہیں سونپتا۔ اس کو فائدہ بھی اسی کام سے ہوگا جو وہ اپنے ارادے سے کرے، اور نقصان بھی اسی کام سے ہوگا جو اپنے ارادے سے کرے۔ (مسلمانو!اللہ سے یہ دُعا کیا کرو کہ:) ’’اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ…
توبہ کی قبولیت ان کے لیے نہیں جو برےکام کیے جاتے ہیں،یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی پر موت کا وقت آکھڑا ہوتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں نے اب توبہ کرلی ہے،اور نہ ان کے لیے ہے جو کفر ہی کی حالت میں مرجاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے تو ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔ (النساء:18)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔ (صحیح بخاری، ۱۸۹۴)
Amanda Putri @monica91495945
1K Followers 5K FollowingYasar Naseer @YasarNaseer1
32 Followers 211 Following A Proud Muslim & Pakistani.Kashmir Banay ga Pakistan.nadeem fazle @nadeem4767329
3 Followers 73 FollowingSufyan Ijaz @SufyanIjaz10
15 Followers 166 Following 💯 سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْمSheraz fayyaz @Sherazfazli
31 Followers 232 Following ھے تصوف یہ کہ دو کے درمیان تیسرا ھرگز نہ آنا چاھئے (حضرت علامہ شفقت فاضلی رحمۃ اللّٰه علیہ)Quran | قرآن @QuranUrofficial
2K Followers 0 Following اور (اسی طرح) یہ برکت والی کتاب ہے جو ہم نے نازل کی ہے۔ لہذا اس کی پیروی کرو، اور تقوی اختیار کرو، تاکہ تم پر رحمت ہو - الانعام 155 | #Quran #قرآنآپﷺکی احا.. @islamic418
12K Followers 13 Following رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا،القرآن الکر.. @Islam_Quran786_
2K Followers 19 Following اور تم میں سے ایک گروہ ایسا ہونا چاہئے جو بھلائی کی طرف بلائیں اور اچھی بات کا حکم دیں اور بری بات سے منع کریں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ (آل عمران : 104)حدیث نبوی ﷺ @Islam_Hadees786
29K Followers 19 Following جس نے رسول کی اطاعت کی تواس نے اللہ کی اطاعت کی (سورۃ النساء : 80) سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ ہے (صحیح بخاری : 7277)اردو | ترجمہ.. @Quran_Urdutrjma
7K Followers 0 Following یقیناً یہ قرآن راہنمائی کرتا ہے اس راہ کی طرف جو سب سے سیدھی ہے۔ سورۃ الإسراء ٩صحِیح حدیثِ.. @HadeesNabawi
115K Followers 31 Following جس نے رسولؐ کی اطاعت کی، اس نے دراصل الله کی اطاعت کی (النساء 4:80). بہترین کلام الله کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے (بخاری 7277؛ مسلم 2005).Carl Jung | Psycholog.. @QuoteJung
69K Followers 30 Following Quotes by Carl G. Jung | Swiss Psychiatrist & Psychoanalyst ✍️ | Created by @reachmastery | FREE on Audible 👉 https://t.co/Xp0rx0stZqقرآن اردو | Q.. @QuranAasan
192K Followers 21 Following حقیقت یہ ہےکہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہےجوسب سےزیادہ سیدھاہے۔﴿الاسراء، ۹﴾ اردو ٹویٹر پر عشاقِ قرآن کا پہلا پڑاؤ #منتخب_تلاوت #جغرافیہ_قرآنی #آسان_ترجمہ_قرآنQuran | آسان قر.. @AasanQuranUrdu
11K Followers 5 Following در حقیقت یہ( قرآن) تو تمام جہان والوں کے لئے سر اسر نصیحت ہی ہے۔﴿۵۲﴾ سورة القلم https://t.co/HcTkuuUtsmاردو ترجمہ |.. @UTQuran
165K Followers 3 Following اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟ سورۃ القمر آیت نمبر 17پیارے آقا ﷺ.. @AaqaSAWWkiBaten
287K Followers 13 Following رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)قُرْآن کریم @TheHolyQ
80K Followers 24 Following In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful. ― #AlQuran (1:1) ― Account managed by @ZainShaikhاحَـــ.. @Ahades_e_Nabvi
13K Followers 6 Following نبی کریم ﷺنےفرمایا:”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیداکی تو عرش کےاوپر اپنےپاس لکھ دیاکہ میری رحمت میرےغصہ سےبڑھ کر ہے.صحیح بخاریقُـــــرآن .. @QuranKareemUrdu
8K Followers 7 Following حقیقت یہ ہےکہ یہ ذکر(یعنی قرآن)ہم نےہی اتاراہے،اورہم ہی اس کی حفاظت کرنےوالےہیں۔(٣)(الحجر:٩)Sheraz fayyaz @Sherazfazli
31 Followers 232 Following ھے تصوف یہ کہ دو کے درمیان تیسرا ھرگز نہ آنا چاھئے (حضرت علامہ شفقت فاضلی رحمۃ اللّٰه علیہ)پیارے نبی ﷺ.. @NabiSAWKiBaaten
94K Followers 1 Following قرآنی آیات اور مستند احادیث سے آگاہی کے لیےپیارے نبی ﷺ.. @NabiSAWKiBatain
4K Followers 4 Following حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ والد راضی تو رب راضی ، والد ناراض تو رب ناراض۔‘‘ {مشکوة المصابیع:4927}Molana Rumi📿 @RumiMolana
91 Followers 4 Following حضرت مولانا جلال الدینؒ کا اصل نام محمد تھا۔ مولانا جلال الدین رومیؒ نے بغداد،شام،حجاز،زنجان کا سفر کرتے ہوئے روم کے شھر قونیه میں سکونیت اختیار کی۔Allama IQBAL🇵🇰 .. @IqbalPoetrys
6K Followers 38 Following 09 Nov 1877 — 21 Apr 1938 Great #Muslim Poet oғ East & Philosopher Dr. #Allama Muhammad #Iqbal, Wнose #Poetry cαɴ Bring reformers ιɴ Us. Edit By @ThePoetrySMSIslam & Life @IslaamAndLife
469 Followers 3 FollowingThe Noble Qur'an @TNQuran
16K Followers 2 Following This Book has no doubt in it - a guidance for the God-fearing, Al-Baqarah: 2The Noble Quran @TheNobleQuran
1.1M Followers 69 Following The Quran is not a book of science but a book of ‘signs,’ i.e. ayats. [email protected]Quran and Hadith @QuranAndHadithh
510K Followers 18K Following I post Islamic reminders but it doesn’t mean I’m pious, I’m still a sinner. It serves as a reminder for myself and benefits others!Rumi Quotes @RumiLoveQuotes
101K Followers 4K Following You will learn by reading But you will understand with love.اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
(لقمان نے یہ بھی کہا کہ) بیٹا اگر کوئی عمل (بالفرض) رائی کے دانے کے برابر بھی (چھوٹا) ہو اور ہو بھی کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں (مخفی ہو) یا زمین میں۔ خدا اُس کو قیامت کے دن لاموجود کرے گا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا باریک بین (اور) خبردار ہے يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِنْ تَكُ مِثْقَالَ…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی اور ان کے لئے لعنت اور برا گھر ہے يَوْمَ لَا يَنْفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ ۖ وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ سُورَةُ غَافِرٍ - 52
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب نماز ( جماعت ) کھڑی ہو جائے تو پھر فرض کے علاوہ کوئی نماز نہیں ۔‘‘ (ابوداؤد : 1266)
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔ اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔ (سورۃ الضحى، ٩-١٠-١١)
لوگو! اگر وہ چاہے تو تم کو فنا کردے اور (تمہاری جگہ) اور لوگوں کو پیدا کردے۔اور خدا اس بات پر قادر ہے إِنْ يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ أَيُّهَا النَّاسُ وَيَأْتِ بِآخَرِينَ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ قَدِيرًا سُورَةُ النِّسَاءِ - 133
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو (روزے دار ) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے“ ۔ (جامع ترمذی،۷۰۷)
اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا! ﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾
(اے پیغمبر) کہہ دو کہ لوگو! میں تم کو کھلم کھلا نصیحت کرنے والا ہوں قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ سُورَةُ الحَجِّ - 49
ساری زندگی اللہ سے کبھی شکوہ اور شکایت نہ کرنا۔۔۔ آپ لوگوں نے وہ مشکلیں اور پریشانیاں دیکھی ہی نہیں ہیں جو اس امت کا بہترین حصہ آج کاٹ رہا ہے۔۔ اور صبر کر رہا ہے شکر کر رہا ہے۔
جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 65
سیدنا جریر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: اللہ تعالیٰ کے ہی معبودِ برحق ہونے کی شہادت دینا، نماز قائم کرنا،زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (مسند احمد : 79)
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مومن کی بہترین سحری کھجور ہے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 1998)
قالَ ﷺ: جس نے اسلام میں کوئی اچھا طریقہ (سُنَّةً حَسَنَةً) شروع کیا تو اسے اس کا اور اس کے بعد اس پر عمل کرنے والوں کا ثواب ملتا ہے، اور ان (عمل کرنے والوں) کے ثواب میں کوئی کمی نہیں کی جاتی. مشکوٰۃ 210 (مسلم 2351، 6800؛ ترمذی 2675؛ ماجہ 203؛ مسند احمد 9133؛ نسائی 2555)
جبریل علیہ السلام ہر سال رمضان کے مہینے میں اس کے ختم ہونے تک ( روزانہ آکر ) آپ ﷺسے ملتے تھے ۔ آپﷺان کے سامنے قرآن مجید کی قراءت فرماتے اور جب حضرت جبریلؑ آپ ﷺسے آکر ملتے تو آپ ﷺخیر ( کے عطا کرنے ) میں بارش برسانے والی ہواؤں سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے۔ (صحیح مسلم،۶۰۰۹)
اور زمین پر اکڑ کر (اور تن کر) مت چل کہ تو زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالے گا اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں (کی چوٹی) تک پہنچ جائے گا وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 37
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی، تو گویا اُس نے آدھی رات کا قیام کیا. اور جس نے صبح کی نماز (بھی) جماعت کے ساتھ پڑھی، تو گویا اُس نے ساری رات نماز پڑھی. مسلم 1491 (مشکوٰۃ 630؛ ترمذی 221؛ ابوداؤد 555)
اور(اے پیغمبرﷺ!)کسی بھی کام کےبارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا،ہاں (یہ کہو کہ)اللہ چاہے گاتو(کرلوں گا)۔اور جب کبھی بھول جاؤ تو اپنےرب کویادکرلو، اورکہو: مجھےامیدہےکہ میرارب کسی ایسی بات کی طرف میری رہنمائی کردےجوہدایت میں اس سےبھی زیادہ قریب ہو۔ ﴿الکہف ۲۳،۲۴﴾
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو (سورۃ البقرہ : 183)