شہناز بی بی @Pak__JUI
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ please subscribe My YouTube Channel Islamabad, Pakistan Joined October 2020-
Tweets23K
-
Followers10K
-
Following1K
-
Likes12K
جبری ریٹائرمنٹ صوبائی حکومت کے فیصلے کو جمعیت رد کرتی ہے جمعیت کے سینیٹر ایڈووکیٹ کامران مرتضی
جمعیت علماء اسلام کا جامع مسجد نال خضدار میں ہونے والے ڈرون حملہ کی شدید مذمت حساس اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے نال میں جامع مسجد نال کے تقدس کو پامال کرکے معصوم طلبہ اور عوام الناس پر ڈرون حملہ ناقابل معافی جرم ہے مولانا عبدالغفور حیدری جمعیت علماء اسلام ہر اس اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے جس میں بلاجواز بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے مولانا عبدالغفور حیدری قبل ازیں ہمارے کئی کارکن نامعلوم قاتل کے نام سےشہید کیے گیے لیکن جامع مسجد نال پر حملہ کرنے والے تو معلوم ہیں مقتدر قوتوں سے مطالبہ کرتے ہیں مولانا عبدالغفور حیدری مقتدر قوتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے عسکری اہلکاروں کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔ مولانا عبدالغفور حیدری ہم متاثرہ افراد شہدا کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے میڈیا سیل جے یوائی پاکستان
Justice delayed is justice denied. 8,473 days and counting. The call for fairness, transparency, and human rights remains unchanged. #JusticeForAafiaSiddiqui #HumanRights
گلگت بلتستان انتخابات مسترد* کل جی بی میں، گلگت بلتستان میں جو الیکشن ہوئے ہیں میں ابھی اس تفصیل میں تو نہیں جاؤں گا لیکن وہاں سے جو ہمیں انیشیل اطلاعات موصول ہوئی ہیں تو اس حوالے سے ہمارا اس پر اتفاق ہے کہ ہم جی بی الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی وزیراعلی سہیل آفریدی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو #JUI #PTI #GBElection
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وفد کے ہمراہ مفتی محمود مرکز آمد امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ملاقات میں صوبائی حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ این ایف سی ایوارڈ، صوبائی خود مختاری، گندم ترسیل پابندی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھانے پر اتفاق، وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مدارس رجسٹریشن کے لیے صوبائی اسمبلی میں قانون سازی کا اعلان۔ ملاقات مولانا لطف الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش،مولانا اسعد محمود، انجنئیر ضیاء الرحمان شریک تھے۔ ملاقات میں سابق اسپیکر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر،جنید اکبر، شہرام ترکئی، عاطف خان، شفع جان،علی اصغر،شوکت یوسفزئی شریک تھے۔ ملاقات میں سابق گورنر حاجی غلام علی،سنیٹر دلاور خان،حاجی عبدالجلیل جان، عبدالحسیب، اراکین صوبائی اسمبلی،اعجاز خان،سجاد اللہ، محمد ریاض شریک تھے۔
جےیوآئی پشین جلسے کے فضائی مناظر #تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
پشاور:وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وفد ہمراہ مفتی محمود مرکز آمد امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری
پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کیا اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے؟ بلوچستان میں جہاں امن و امان کی صورتحال کسی طور مثالی نہیں، بیرونی مداخلت، بم دھماکوں اور خودکش حملوں کے خطرات موجود ہیں، وہاں جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمن نے ایسا جلسہ منعقد کیا جس کی ماضی میں مثال کم ہی ملتی ہے۔ ایسے حالات میں، جب بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنے کی سیاست بھی بعض حلقوں میں زیر بحث رہتی ہے، ایک قومی مذہبی جماعت کی جانب سے اتنا بڑا اجتماع قومی سیاست اور قومی وحدت کے لیے ایک اہم پیش رفت تھا۔ آپ مولانا فضل الرحمن کی طرزِ سیاست سے اختلاف کر سکتے ہیں، مگر ایسے ماحول میں ایک کامیاب اور بڑے عوامی اجتماع کے انعقاد پر وہ اور ان کی ٹیم مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ایسے میں الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے مذکورہ جلسے کے مکمل بلیک آؤٹ کو سمجھنا آسان نہیں۔ مولانا فضل الرحمن اور ان کی جماعت نے ہمیشہ ریاست کے استحکام اور بقا کی بات کی ہے۔ اگرچہ انہوں نے مختلف اوقات میں حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کیا، لیکن ریاستِ پاکستان کے تحفظ اور قومی وحدت کو اپنی ترجیحات میں شامل رکھا۔ ایسے حالات میں ان کے جلسے کو الیکٹرانک میڈیا پر مکمل نظرانداز کرنا خود الیکٹرانک میڈیا کے کردار اور ترجیحات پر کئی سوالیہ نشان چھوڑ جاتا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ اشتہارات، مفادات اور وقتی ترجیحات کے تحفظ میں مصروف الیکٹرانک میڈیا خود اپنی ساکھ اور بقا کے لیے خطرات پیدا کر رہا ہو۔ اگر میڈیا عوامی دلچسپی اور قومی اہمیت کے واقعات کو نظرانداز کرتا رہا تو آنے والے برسوں میں اس کی حیثیت مزید کمزور ہو سکتی ہے۔ میڈیا اداروں کے مالکان اور قومی سطح پر پالیسی سازی کرنے والے حلقوں کو اس صورتحال پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا اور اپنی پالیسیوں کا ازسرِ نو جائزہ لینا ہوگا۔ صحافی عبداللہ مدنی
قومی میڈیا کا شرمناک بلیک آؤٹ 🚨 مولانا فضل الرحمٰن نے پشین کے تاریخی جلسے میں ایسےکونسے سوالات پوچھ لئے کہ پورے مین اسٹریم میڈیا کے کیمرے بند کروا دیے گئے؟ بطور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کارکن آج وہ سچ سامنے لا رہا ہوں جو ٹی وی پر دکھانے کی اجازت نہیں👇پڑھیں اور فیصلہ خود کریں
مولانا فضل الرحمان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اسلام کی بات کرتے ہیں۔ ان کی داڑھی اور سر پر امامہ ہے۔ اسی لئے بلوچستان میں تاریخ ساز جلسے کے باوجود نیشنل میڈیا نے ان کو کوریج نہیں دی۔ ایک جرم یہ بھی ہے کہ مولانا نے ہمیشہ پاکستان فرسٹ کا نعرہ لگایا ہے۔
اکوڑہ خٹک: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا اپنے استاد محترم حضرت دیر بابا جی اور مغفور اللہ باباجی سے ملاقات ، سیاست کا سلطان اپنے اساتذہ کے سامنے عجز و انکساری کے ساتھ ۔
نوشہرہ:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی اکوڑہ خٹک آمد مولانا فضل الرحمان نے مفتی سیف اللہ حقانی کی وفات پر ان کے صاحبزادے مولانا انور مسرور سے تعزیت کی مولانا فضل الرحمان کی مفتی سیف اللہ حقانی کی خدمات کو خراج تحسین مفتی سیف اللہ حقانی کی بلندی درجات کے لئے دعاء مغفرت اور فاتحہ خوانی دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولانا انوار الحق ،نائب مہتمم مولانا راشد الحق حقانی ، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش سمیت دیگر بھی موجود
پشین:تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس سے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ خطاب کررہے ہیں ۔
مین سٹریم میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کا جلسہ روکنے والے یا رکوانے والے اتنی عقل نہیں رکھتے کہ جتنے افراد اس جلسے میں موجود ہیں وہ بذات خود اپنے موبائل فون کے ذریعے ایک چینل بن چکے ہیں ۔ اتنا بڑا جلسہ تھا ۔جے یو آئی فے کی اہمیت برقرار ہے پارلمینٹ میں ایم کیو ایم کیطرح ۔ کیا فرق پڑتا اگر ٹی وی چینلز اس جلسے کی کچھ کوریج کر لیتے ۔
عجیب بات ہے جرم بھی کرتے ہیں اور چونچ بھی اونچی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے اوپر تنقید نہ کرو تم پاک ہو تو ہم آپ کو پاک کہیں گے۔ ہندوستان نے حملہ کیا، آپ نے جواب دیا، ہم نے آپ کو سراہا ہے، اگر آپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی ہے ہم نے آپ کو سپورٹ کیا ہے ،ہم اپنے خطے میں جنگ نہیں چاہتے، لیکن یہ سوال ضرور اٹھاتے ہیں کہ ہماری پالیسیاں کون بناتے ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کون ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ یہ ہماری عقل ہے، یہ پاکستان کا مفاد ہے کہ ہندوستان کا بارڈر مکمل بند، افغانستان کا بارڈر مکمل بند، مغرب کی طرف بھی آپ تجارت نہیں کرسکتے، کاروبار نہیں کرسکتے، مشرق کی طرف بھی آپ کاروبار نہیں کرسکتے اور ایک چین کا چھوٹا سا کوریڈور ہے وہ بھی آپ نے بند کر رکھا ہوا ہے، اس پر بھی کوئی فعالیت ادھر نہیں آرہی، ایران جن حالات میں ہے وہ آپ کے نہ اچھے کا نہ برے کا، ہر طرف آپ نے پاکستان کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، محصور کر دیا ہے، یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟ یہ کون سی سیاست ہے؟ یہ کون سی پالیسی ہے دہشتگردی کی خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں تو دہشتگردی تو بڑھ رہی ہے، تو دہشتگردی کی خلاف تو تین چار دہائیوں سے آپ لڑ رہے ہیں، آپ نے سوات سے لے کر پورے خیبر پختونخوا میں کتنے آپریشنز کیے اور ہر آپریشنز کے نتیجے میں آپ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم شاید ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی، کس کس بات کو روئے ہم آپ کے؟ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب
پاکستان کا مین سٹریم میڈیا ھمیشہ سے طاقتور قوتوں کی ایماء پر یا کچھ سیاسی لوگوں کو اقتدار میں لانے کے لیے انکی آواز بنا ھے یا کچھ سیاسی قوتوں کا راستہ روکنے کے لیے ان کی آواز دبانے کے لیے استعمال ھوا ھے۔ پھر بھی صحافت کے قبیل کے لوگ غلامی کے طوق کا طعنہ سیاستدانوں کو دیتے ھیں۔ بلوچستان اس وقت امن وامان اور معاش کے حوالے سے غیر معمولی صورتحال سے دوچار ھے اور اس طرح کی صورتحال میں بھی جب پچھلے چار پانچ دن سے پٹرول کا لیٹر آٹھ سو سے ھزار روپے تک بھی بلیک میں مل رھا تھا اور امن وامان کی اس بدترین صورتحال میں اتنا بڑا مجمع اکھٹا کرکے کے جس طرح خوف کے بت کو توڑنے کا کارنامہ جمعیت اور مولانا صاحب نے انجام دیا اس کی تحسین کی بجائے جسطرح بلیک آؤٹ کرکے آواز دبائ گئی اس سے میں سٹریم میڈیا کا تاثر اور بھی خراب ھوا ھے جسطرح ٹیلی فون ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈ جیسے کمیونیکیشن کے آلات کا آج کوئ پوچھنے والا نہیں ایسا نہ ھو کہ کل اس سوشل میڈیا کے ھاتھوں آپ کی بھی وھی حالت نہ بن جائے کہ پھر اخبار کی طرح مہینوں مہینوں آپ کو دیکھنے والا بھی کوئ نہ ھو اور آپ کو فقط یوٹیوب پر ولاگز کا محتاج ھونا پڑے،
بلوچستان کے شہر پشین میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے منعقدہ "تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس" عوامی شرکت کے اعتبار سے بڑا پاور شو اور عظیم ایشان سیاسی اجتماع ثابت ہوئی۔ مولانا فضل الرحمٰن کی آمد سے قبل ہی پنڈال شرکاء سے بھر گیا جبکہ اطراف میں موجود ہزاروں افراد بھی جلسے کی کارروائی میں بھرپور دلچسپی لیتے رہے۔ کانفرنس میں عوام کی غیرمعمولی شرکت اور کارکنوں کے والہانہ جوش و خروش نے سیاسی مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ مبصرین کے مطابق اس بڑے عوامی اجتماع کے قومی سیاست پر دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، خصوصاً ایسے وقت میں جب مدارس، مذہبی آزادیوں اور صوبائی حقوق کے معاملات سیاسی مباحث کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ کانفرنس کے دوران کارکنوں کا جذبہ، نظم و ضبط اور قیادت کے ساتھ وابستگی قابل دید تھی۔ شرکاء کی بڑی تعداد نے اس تاثر کو مزید تقویت دی کہ بلوچستان میں جے یو آئی کی سیاسی و عوامی قوت بدستور مضبوط ہے۔ سیاسی حلقوں میں یہ تاثر بھی پایا جا رہا ہے کہ موجودہ حالات اور قیادت کے بیانات کو مدنظر رکھتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن آئندہ ستمبر یا اکتوبر میں دینی مدارس سے متعلق حکومتی پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف ایک بھرپور اور جارحانہ عوامی تحریک کا آغاز کر سکتے ہیں۔ اگر ایسا ممکن ہوا تو اس کے ملکی سیاست اور مذہبی حلقوں پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔
جے یو آئی کا پشین میں بڑا جلسہ
بلوچستان میں مولانا فضل الرحمن کا بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر قومی میڈیا کی نظروں سے اوجھل رہا سوشل میڈیا پر بھی زیادہ متحرک نہ ہونے کی وجہ سے جے یوآئی اس جلسہ کا اس طرح فائدہ نہ اٹھا سکی
سوشل میڈیا نے ویسے بھی ان کھٹپلیوں چینلز کی کی اہمیت ختم کردی تاہم یہ بات درست نکلی کہ اس ملک کے ساتھ آپ مخلص نہیں بلوچستان کے ساتھ مخلص نہیں آپ کسی اور ایجنڈے پر کا کام کر رہے ہیں #تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
Bilal Khattak @BilalktkJUI
79K Followers 2K Following پلیز چینل کو سسکرائب کرے https://t.co/CTfNzPA77L
Muhammad Sami Swati @SamiSwati_
126K Followers 12K Following Activist | Deputy Information Secretary Digital Media Coordinator Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Sindh Province
Aimal Khan @iAimalKhan_
43K Followers 23K Following جنرل سٹور,LPGگیس دیرکالونی پشاور Whatsapp03439088921
Sadaqat Khan @Sadaqatkhan_95
88K Followers 10K Following Coordinator,DigitalMediaCell JUIKP @juipakofficial @juikpkofficial #TeamJUITwitter #TeamJUIPak #TeamJUIKP https://t.co/CXmhahxc4d
Inzmam kakar @Inzmamkakar1
31K Followers 901 Following صوبائی ممبر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علمائے اسلام بلوچستان
نواب سواتی @NawabSwati88
24K Followers 17K Following جے یو آئی پی ایس 115 یوسی 6 سوشل میڈیاں چیف نواب سواتی
Laiba Palestine 🇵�... @Laiba_Humanity
58K Followers 15K Following جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرماتے ہیں ❣️❣️❣️ تمام احباب فلسطین کیلئے ہر جگہ آواز اٹھائیں 🙏🏻
Jamiat Social Media T... @JamiatPage_1
78K Followers 15K Following جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام آئیں علماءحق کے ہم صف ہوکر اپنی توانائیاں اسلام کی سربلندی کیلئے صرف کریں فالو پلیز @Furqan_U_MwT
Zia ur Rehman @ziaurrehman76
49K Followers 812 Following دفن ھوجائے گا خود رات کی تاریکی میں۔ جو یہ کہتا ھے سویرا نہیں ھونے دونگا۔!!
TahirHazarvi @TahirHazarviJUI
16K Followers 3K Following ❣️سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی کراچی ناظم تعلیمات مدرسہ خیر القرآن بنوریہ شرقی کراچی ❣️
𝐀 𝐀𝐡𝐦𝐚... @A_Ahmad51
8K Followers 2K Following میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتاہوں @A_Ahmed51 jui official account @MoulanaOfficial👈 @juipakofficial 👉 @AslamGhauriJUI 👉
𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞�... @HameedDir_v
16K Followers 5K Following اللہ کا بــندہ☝️نبــی کا غـلام❣️ مولانا فضـل الرحـمان صـاحب کا سـپاہی 💪
Sultan @SABIR_SULT
15K Followers 14K Following نبی کریم ﷺ نےفرمایاتم میں سےکوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں جب تک میں اسکو اسکےوالد اسکی اولاداور تمام لوگوں سےزیادہ محبوب نہ ہوں❤️
واحد مراد @WahidMurad1122
13K Followers 3K Following سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مطالعہ کرنا شوق ہے
Shahzaib Salar Ⓜ️ @ShahzaibSalar
14K Followers 12K Following Deputy Coordinator Social Media Tehsil Prova JTI D I khan || Defender of JUI || Love محمد ﷺ and صحابہؓ || Vice of jamiat
M Irfan PMLN SMT @M_Irfan_PMLN
146 Followers 629 Following Mohtaram Ali Khan Yousafzai Sahib-MNA Media Shumaila Rana Sahiba. Provincial President Md Aftab khan... پاکستان مسلم لیگ ن پاک فوج ذندہ باد
Yasir Mehmood Hyderi @HyderiYasi76524
96 Followers 345 Following
inam ali @inamali162499
55 Followers 540 Following
The Current Situation @brang2kz
46 Followers 372 Following Where Global Events, Strategic Thinking, and Geopolitical Analysis Converge to Explain an Ever-Changing World link➡️ https://t.co/dLtLhI17AT…
Zeshsn Owas @zeshsn_o
163 Followers 837 Following Freelance journalist and blogger reporting on stories that matter. Passionate about uncovering the truth and sharing it with the world. Contact me for writing
kamran ali @kamranali492799
80 Followers 732 Following
Friends of palestine ... @FOP_Pakistan
1K Followers 1K Following Sharing breaking news on the Palestinian cause with fast, accurate updates. Managed by experts for a reliable source on key events.
amir moon @Amirmoongu
907 Followers 6K Following
خاک پائے عل�... @ullamaihaq
192 Followers 617 Following ہمارا مقصد لا الہ الااللہ ہمارا نعرہ لاالہ الااللہ
Egebe joy Ibrahim @joy82913
73 Followers 678 Following
قائم معاذ qai... @MaazQaim14394
57 Followers 135 Following
Sohailumarkhalid @SohailUmarKhali
36 Followers 397 Following
Alinoman Shaikh @AlinomanS49839
22 Followers 407 Following
Muhammad Khattak @SHaqqani15730
219 Followers 2K Following
Muhammad khan JUI🏁 @KhanKjan5128
174 Followers 498 Following
عبدالله الأ... @a_al_afghani
2K Followers 6K Following اللهم اجعلني من الذين إذا أحسنتَ إليهم شكروا، وإذا ابتليتهم صبروا، وإذا أذنبوا استغفروا.
Zeeshan Karimi @zeeshan_ka23603
25 Followers 844 Following
Saqi Hassaan Asad @asad_hassa11611
113 Followers 438 Following
Barak Allah Swati @BarakAllah21270
302 Followers 1K Following کارکن جمعیت علماء اسلام 🏁 ✍️سیاست کے ایوان سے 🏏کرکٹ کے میدان تک🏟️ ⚖️ ہر گوگلی پر ہماری گہری نظر #CricketLovers #JUI #Pakistan 🇵🇰
kifayat afridi offici... @kifayatullah56
47 Followers 153 Following
څـارګـر افـ... @QaryF79694
775 Followers 2K Following
Shahid khan Lala @shahidlala86700
13 Followers 107 Following
Ask Molana Kamran Kha... @AskKamranKhan88
18 Followers 252 Following
Atta Ur Rehman @attaJUIofficial
2K Followers 230 Following Coordinator Digital Media Cell JUI Tehsil Charsadda | #TeamJUIPak | #TeamJUIKP | #TeamJUICharsadda | #TeamJUITehsilChd
بسـمل مـلا �... @A_Yoon_600
2K Followers 2K Following
shaukatali @shaukatalih55
130 Followers 1K Following
Zubi @zubi_zo
230 Followers 621 Following
AZIZ REHMAN @AZIZREHMANxbwp
7 Followers 126 Following
Kareemullah Khan @Kareemulla7979
6 Followers 25 Following
Abbas Khan @khan823505
39 Followers 111 Following
anas @AnasAn38
127 Followers 319 Following
Alaric De Vaux @AlaricVaux
33K Followers 13K Following European Crypto Enthusiast | Curating Projects, Market Signals & Web3 Trends// Dm for collabs! https://t.co/8ocgHpGHMw
Sagheer ahmed @Sagheerahm68816
17 Followers 155 Following
عائشہ عزیز @ayeshaaziz313
413 Followers 701 Following 👩👧👦 الحمدللہ JUI یہ سب پروردگارِ عظیم کا کرم ہے
Gulab Khan @GulabKhan22219
38 Followers 1K Following
Asif Khan Baluch @AsifB44415
236 Followers 2K Following
Tabassumattari Tabass... @TTabassumattari
185 Followers 8K Following
Muhammad Saqib @msaqib28200
5 Followers 112 Following
گمشدہ @drwys2414474
802 Followers 3K Following کمال کا طعنہ دیا آج دل نے۔۔۔!!! اگر کوئی تیرا ھے،،تو کہاں ھے۔۔۔!!
Abu Abdullah @AbuAbdulla78466
216 Followers 6K Following
Jamiat Ulama-e-Islam ... @juipakofficial
289K Followers 12 Following Official twitter account of #JUI Jamiat Ulam-e-Islam Pakistan. Any feedback email us: [email protected]
Mufti Fazli Ghafoor @iFazliGhafoor
176K Followers 738 Following This is the Official Twitter Account of Mufti Fazli Ghafoor, Former Member Provincial Assembly KPK & Current Provincial Naib-Ameer (JUI-F).
Bilal Khattak @BilalktkJUI
79K Followers 2K Following پلیز چینل کو سسکرائب کرے https://t.co/CTfNzPA77L
Muhammad Sami Swati @SamiSwati_
126K Followers 12K Following Activist | Deputy Information Secretary Digital Media Coordinator Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Sindh Province
Abdullah Khilji @Abdulla92091082
56K Followers 664 Following مرکزی ڈپٹی سالار انصار السلام جمعیت علماء اسلام پاکستان۔
Aimal Khan @iAimalKhan_
43K Followers 23K Following جنرل سٹور,LPGگیس دیرکالونی پشاور Whatsapp03439088921
Sadaqat Khan @Sadaqatkhan_95
88K Followers 10K Following Coordinator,DigitalMediaCell JUIKP @juipakofficial @juikpkofficial #TeamJUITwitter #TeamJUIPak #TeamJUIKP https://t.co/CXmhahxc4d
Khalid Jan Dawar @Khalidjandawar
105K Followers 289 Following Coordinator JUI Digital Media Cell FATA / Secretary Information JUI Fata / Member Central Council JUI Pak / Activists / Blogger.
JUI Answers Back @JUIAnswersBack
69K Followers 1K Following Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.
نواب سواتی @NawabSwati88
24K Followers 17K Following جے یو آئی پی ایس 115 یوسی 6 سوشل میڈیاں چیف نواب سواتی
Laiba Palestine 🇵�... @Laiba_Humanity
58K Followers 15K Following جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرماتے ہیں ❣️❣️❣️ تمام احباب فلسطین کیلئے ہر جگہ آواز اٹھائیں 🙏🏻
Jamiat Social Media T... @JamiatPage_1
78K Followers 15K Following جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام آئیں علماءحق کے ہم صف ہوکر اپنی توانائیاں اسلام کی سربلندی کیلئے صرف کریں فالو پلیز @Furqan_U_MwT
Zia ur Rehman @ziaurrehman76
49K Followers 812 Following دفن ھوجائے گا خود رات کی تاریکی میں۔ جو یہ کہتا ھے سویرا نہیں ھونے دونگا۔!!
JUI Digital Media KP @JUI_KP_Official
26K Followers 30 Following Official X Twitter Account Of Jamiat Ulama-e-Islam KP. Face Book https://t.co/CLG0mqrxRw
TahirHazarvi @TahirHazarviJUI
16K Followers 3K Following ❣️سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی کراچی ناظم تعلیمات مدرسہ خیر القرآن بنوریہ شرقی کراچی ❣️
Kamran Murtaza @KamranM69045926
32K Followers 672 Following Legal advisor to Jamiat leader Maulana Fazlur Rehman member senate of Pakistan
𝐀 𝐀𝐡𝐦𝐚... @A_Ahmad51
8K Followers 2K Following میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتاہوں @A_Ahmed51 jui official account @MoulanaOfficial👈 @juipakofficial 👉 @AslamGhauriJUI 👉
Recep Tayyip Erdoğan @RTErdogan
19.6M Followers 140 Following Türkiye Cumhurbaşkanı ve AK Parti Genel Başkanı - President of Türkiye and AK Party Chairman
ماريا عثمان @Marea_Elshame
58K Followers 424 Following ثورة الياسمين كالذهب الصافي يحيط بها كل ثعلب ماكر😔 وعين الله ترعاكِ
خطبات العلم... @khutbatululama
45K Followers 2 Following علماء كرام مشائخ عظام اور بزرگان دین کے بیانات ملفوظات اور شارٹ کلپس کے لئے فالو کرکے ساتھ ہی اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس جنتی قافلے میں شامل کرتے جائیں۔
Dr. Alaa In Gaza 🇵... @2laa_kamal
18K Followers 5K Following Medical student from Gaza🩺 support my family⤵️ https://t.co/kcIqKofvNM
الفلكي مُله... @MulhamH
123K Followers 112 Following تخصص فلك فيزيائي - جامعة الملك عبدالعزيز - نشر الثقافة الفلكية هدف أسعى إليه من خلالكم، تلميذ #الدكتور_حسن_باصرة - حساب شخصي -
Andz @Andzace
287K Followers 3K Following Son | Husband | Father | Bet Pro+ | Designer | Founder | DM 📩 for promotions |
BBC News اردو @BBCUrdu
4.6M Followers 44 Following بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
Ihsan Naseem @Ihsannasim
20K Followers 28 Following
World Insights @World_Insights1
64K Followers 818 Following Unbiased Stats & Maps 🔥 Uncovering insights in Tech, Infra, Energy and Economy. US | UK | Global 👇Join the 1% who see the trends first.
Qari Saqib Wazir @QariSaqibWazirr
259 Followers 417 Following جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل کوآرڈینیٹر وی سی لوئر وزیرستان وانا
BasitKhan @BMKhan248
1K Followers 2K Following جمعیتہ علمائے اسلام کا ادنیٰ سا کارکن۔ جمعیتہ علمائے اسلام کے ساتھی فالو کریں فالو بیک بھی ملے گا۔ شکریہ
SaMi SaliMi @SalimiSami
1K Followers 879 Following مرکزی ممبر جنرل کونسل،(Central General Council)جمعیت طلباء اسلام پاکستان سابق صدر، جمعیت طلباء اسلام کوہستان لوئر
Zohab kohistani @Zk_jamiat
3K Followers 4K Following ۔۔۔ خدا کی زمیں پہ خدا کا نظام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمعیت علمائے اسلام کوآرڈینیٹر تحصیل پالس ڈیجیٹل میڈیا ضلع کولی پالس کوھستان روحانی کونسلر سنی ٹرسٹ
ibrahim surani @IbrahimSurani
4K Followers 3K Following #TeamTwitterJUI | https://t.co/9RMiysWfME | #TeamJUISindh | Team Twitter @JuiPakOfficial | Follower of @MoulanaOfficial | #TeamJUIPak
Akbar Ali @akbaralihaqyar1
7K Followers 7K Following ما إِنْ مدحتُ محمداً بمقالتي ولكنْ مدحتُ مقالتي بمحمدِ
Professor Sundas (I S... @PRani_7
121K Followers 89K Following HAPPINESS comes from CONTENTMENT 🍁 SUCCESS begins at the END of your COMFORT ZONE🌹 Don’t LIMIT your CHALLENGES. CHALLENGE your LIMITS🌷
Sada-i-Imroz @sada_imroz
4K Followers 4K Following
Irfan Wazir JUI @IrfanWa73675970
4K Followers 6K Following
MALIK JAN🇵🇰🇵... @iMalikjan
7K Followers 7K Following جمعیتہ علمإاسلام پاکستان سوشل میڈیا ورکر ضلع ژوب
M jafar @Mjafar66546127
3K Followers 4K Following
J.N @JN_Araain
7K Followers 5K Following Giving voice to the voiceless | Child marriage & human rights | Co-founder #Core4 Media | #SpacesHost
Muhammad Umar Farooq @Umar00256
5K Followers 5K Following وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر💔 اورہم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر 💔
مومند Sana ullah @ISullahMMD
5K Followers 593 Following Islamists. A Pakistani Pashtun . Student. Writer.
Amjad aziz afridi @amjadazizafridi
2K Followers 2K Following Media Head JUI Khyber, Social activist , Youtuber , lecturer at KMS , belong to the tribe of Afridi
Atta Ur Rehman @attaJUIofficial
2K Followers 230 Following Coordinator Digital Media Cell JUI Tehsil Charsadda | #TeamJUIPak | #TeamJUIKP | #TeamJUICharsadda | #TeamJUITehsilChd
Islam is our red line @President313313
96 Followers 458 Following Our proud our nation. i am pathaan of Afghanistan and KPK
Ismail khan @SmileTajal71855
99 Followers 376 Following پا دنیا دہ ننگیالوں وی دہ دوہ کارہ یا با وخری ککری یا با کامران شی
Muhammad Shoaib @MSQuraishi_95
15K Followers 484 Following
State of Palestine @Palestine_UN
448K Followers 2K Following Official X of the Mission to the United Nations









































