@Karachi__Wali یے وڈیرے ہیں ویسے ہی اپنے آپ کو مرشد سمجھتے ہیں دونوں۔ خیر پنجاب میں پیری مریدی کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔ لوگوں کو شعور ہے انہیں کوی وڈیرا نہی بلکے روڈز، سکولز، ہسپتال، کاروبار کے مواقع اور اچھا انفراسٹرکچر اور گوڈ گورنس چاہیے۔ مرشد جایں سارے بشرا بی بی کے پاس۔