پہلی بات سے ۱۰۰ فیصد اتفاق اور بالکل دو رائے نہیں مگر بستر میں ناشتہ کھانے کا مطلب مکمل پھوڑ پن ، سستی ، کاہلی اور کام چوری ہے 🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️
پہلی بات سے ۱۰۰ فیصد اتفاق اور بالکل دو رائے نہیں مگر بستر میں ناشتہ کھانے کا مطلب مکمل پھوڑ پن ، سستی ، کاہلی اور کام چوری ہے 🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️🏃♀️
@mughalbha عامر مغل ، صبح صبح پنگے نہیں لینے مانگتا ا۔ اور مجھے بس پھوڑپن، سستی، کاہلی اور کام چوری ہی چاہیے ہے۔ اب کچھ نہیں بولنے کو مانگتا ۔ 🚬
@HumDaikhainGe شریف اور مہذب لوگوں کی صبح کئی گھنٹے پہلے ہوچکی ہے ۔
@HumDaikhainGe ویسے آپ یہ بتانا پسند کرینگی کہ کیا آپ کے لیے یہ محاورہ صحیح نہیں ہے بلکہ آپ ہی کے لیے ہے “ٹکے کی کمائی نہیں لمحے کی فرصت نہیں“