Awake Up Pakistanio @Arhani09
Joined October 2022-
Tweets15K
-
Followers210
-
Following1K
-
Likes63K
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جو قوانین بنائے جا رہے ہیں اور کل جو الیکشن ایکٹ میں تبدیلی کی گئ اس سے واضح ہے کہ یہ لوگ سپریم کورٹ کو نہیں مانتے، لیکن ہم مخصوص نشستیں ہر صورت لیں گے، سینٹر شبلی فراز
دشمنانِ امام زین العابدینؑ بالخصوص امامؑ کے قاتل ولید بن عبدالملک پر لعنت ! جو نہ بھیجے اس پر بھی لعنت !!
اگر عمران خان IPPs کے ڈالر ریٹ فکس نہ کرواتے تو آج ہم بجلی کی قیمت دگنی دے رہے ہوتے. عمران ریاض خان...!!!
میں نے اپنے پریویلیج موشن میں آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر کو بلایا لیکن اسپیکر قومی اسمبلی نے اسکو ریجیکٹ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
چیف جسٹس صاحب کیا یہ توہین عدالت نہیں کہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کہا کہ تمام ایم این ایز آزادی سے اپنا فیصلہ کریں اور ادارے ان پر کیسز بنا رہے ہیں ان کو اغواء کررہے ہیں۔۔۔؟؟ علی محمد خان۔۔۔
ختم النبوت ﷺ اور قرآن کی حفاظت کے لئے پوری قوم متحد ہے۔ حالیہ سپریم کورٹ فیصلہ میں ضروری ترامیم کی جائیں تاکہ کوئی ابہام باقی نہ رہے۔اس سلسلہ میں حکومت اور سپریم کورٹ اپنی آئینی زمہ داری پوری کرے۔
یہ ہوتی ڈیل جب کلثوم نواز جنرل مشرف سے ڈیل کر کے رات کے اندھیرے میں پورا کنبا ساتھ لیکر فرار ہوئی تھی اس کلپ کو جتنا پھیلائیں انکو اتنی مرچیں آئیں گی
عمر سرفراز چیمہ جیل میں بلبلا اٹھے ہیں عالیہ حمزہ سوکھ کر ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکیں یاسمین راشد کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا حاجی امتیاز کو نامعلوم افراد لیکر فرار ہوگئے چھوٹے چھوٹے بچے اور بچیاں اٹھائے جارہے لیکن تحریک انصاف کی قیادت بشمول علی امین اپنے اپنے کرنل اور اپنے اپنے کمانڈر سے جپھیاں ڈالے بیٹھے ہیں۔ اگر آپ لوگوں نے گندی عادتیں نہیں چھوڑنی تو عمر سرفراز ، عالیہ حمزہ اور یاسمین راشد کو بھی بتا دو وہ بھی کسی کرنل کا فون سن لیا کریں اور زندگی میں تھوڑا سکون لے آئیں۔
سپریم کورٹ کو فوراً اس معاملے کو درست کرنا چاہئے۔ قرآن پاک کا ترجمہ کوئی قادیانی یا کسی بھی اور نکتہ نظر کا شخص جو نبیﷺ پر اتاری گئی کتاب اور دین اسلام پر من و عن ایمان نہیں رکھنا، وہ اپنی مرضی سے رد و بدل کیوں کرے؟ یہ بہت حساس نوعیت کا معاملہ ہے اور اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ قرآن پاک کی تحریف کرنا گناہ کبیرہ اور سنگین جرم ہے۔ سپریم کورٹ پہلی فرصت میں اس معاملے پر کمیٹی تشکیل دے کر اس معاملے کو درست کرے۔ That too, with absolutely unapologetic & not so appeasing approach!
سپریم کورٹ کے فیصلے پر صاحبزادہ حامد رضا کا کمیٹی بنانے کا مطالبہ، کہا، فیصلے کے ذریعے قرآن پاک میں تحریف کی اجازت دی گئی، آئین کی روح سے کھیلا گیا ہے،سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔۔۔!!!
ایڈہاک ججز نے ریٹائرمنٹ سے پہلے کتنے کیسز لے فیصلے کیے اسکا احتساب ہونا چاہیے ، ان ججز کو پنشن بھی مل رہی ہے تنخواہ بھی مل رہی ہے۔ یہ ججز بوڑھےہوچکے ہیں انکے ہم عمر ججز باغبانی کر رہے ہیں پنشن انجوائے کر رہے ہیں لیکن انکو جج بنا کر مسلط کردیا گیا عوام کے ٹیکس پر. مطیع اللہ جان
یہ ویڈیوں ہر پاکستانی دیکھیں 🚨 " شہباز شریف پر جس دن فرد جرم لگنا تھا اسی دن وزیراعظم بن گئے اور جس جج نے چھوڑ دیا اس جج کو 19 دن بعد انفارمیشن کمشنر بنا دیا ۔۔۔۔ 💔😥
ا *ساری اولاد خاندان 70 افراد سے زیادہ کو اللہ کی راہ میں شہید کرانے والے عظیم مجاہد اور رہنما اسماعیل ہانیہ خود بھی شہید ہوگئے انکی تلاوت۔🤍* {وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ} "اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں مردے نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے ہاں سے رزق دیے جاتے ہیں۔" #Hamas #Iran #ismailhaniye @SaveGazaPK @humairatayyaba @HamidMirPAK @ImranRiazKhan
اسماعیل ہانیہ نے کہا تھا کہ پاکستان اسرائیل کو صرف ایک دھمکی دے دے فلسطینیوں کا قتل عام رک جائے گا اور ہمارے بزدل اور بے غیرت جرنیل اس کی جرات نہ کر سکے اسماعیل ہانیہ نے شہباز شریف کو خطوط لکھے، امریکی غلام شہباز شریف امریکہ کے ڈر سے خطوط کا جواب نہ لکھ سکا جماعت اسلامی اسرائیل کیخلاف نکلی تو اسلام آباد پولیس وحشی کتوں کی طرح ٹوٹ پڑی ، پی ایس ایل کے دوران کسی اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے کی اجازت نہ تھی، اور تنقید کرتے ہیں ایران پر ؟؟ شرم سے ڈوب کر مر کیوں نہیں جاتے ؟؟
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
سابق وزیراعظم عمران خان کا عدالت سے پیغام: (۳۰ جولائی ۲۰۲۴) پاکستان تحریک انصاف ۹۰ فیصد اندرون اور بیرون ملک پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے۔ فارم ۴۷ کے سہارے آئی ہوئی کٹھ پتلی حکومت بطور ادارہ فوج اور قوم کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے، جو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ بگاڑ کا سبب بننے والے اقدامات اور اشخاص پر تنقید کی۔ ماضی میں بھی چند اشخاص کے بند کمروں کے فیصلوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے پیچھے جنرل ضیاء تھا۔ سقوط ڈھاکہ کے پیچھے جنرل یحٰیی خان کا ہاتھ تھا۔ اگر آپ ان غلطیوں پر آنکھیں اور تنقید بند کر دیں گے تو یہ ملک سے بالعموم اور فوج سے بالخصوص ظلم ہو گا۔ کوئی بھی فرد واحد ادارہ نہیں ہوتا۔ ہم نے کبھی بھی ادارے کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا۔ گھر کا کوئی بچہ بگڑ جائے تو اس پر اصلاح کی غرض سے تنقید کی جاتی ہے اور یہ تنقید جمہوریت کا حسن ہے۔ فارم ۴۷ کٹھ پتلی مافیا سے کوئی بات چیت ہو گی نہ مذاکرات۔ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل نافذ ہے۔ سیاسی اور نتیجتاً معاشی عدم استحکام سے ہر طبقہ بری طرح متاثر ہے۔ ہر عہدے پر انہی کے نمائندے مسلط ہیں۔ محسن نقوی اس کی سب سے بدترین مثال ہے۔ محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا،اس نے آئی جی پنجاب سے ملکر ہمارے لوگوں پر ظلم کیا۔ یہ ظل شاہ کی موت کے ذمہ دار ہیں، یہ بیرون ملک کہیں نہیں جا سکے گا، باہر ممالک میں تشدد سے نفرت کی جاتی ہے۔ مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو اسی لئے رکھا ہوا ہے کہ اس نے پی ٹی آئی پر ظلم کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس کٹھ پتلی حکومت کے بجائے اصلی فیصلہ ساز فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں۔ ہم نے محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کا مینڈیٹ دیا ہے، فوجی قیادت اپنا نمائندہ مقرر کرے تو ہم مشروط مذاکرات کریں گے۔ مذاکرات کے لئے پہلا مطالبہ ہے کہ ہمارا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ مذاکرات کے لئے دوسرا مطالبہ اسیران کی رہائی اور جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ہے۔ تیسرا مرحلہ صاف شفاف الیکشن کا انعقاد ہے جس کے بغیر ملک کی سالمیت خطرے میں ہے- ملک میں غیر یقینی صورتحال اور مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ حالات یہ ہیں کہ میرے جیل کے کمرے کی صفائی کرنے والے کا بجلی کا بل ۴۰ ہزار آیا ہے۔ بجلی کے بلوں اورٹیکسسز میں ہوشرباء اضافہ پر جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتا ہوں۔میری پارٹی قیادت اور کارکنان کو ہدایات ہیں کہ وہ جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کریں۔ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ یہ انسانیت کی توہین اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ہمارے ۲۵ ورکرز اور ان کے اہل خانہ اب تک غائب ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کوارڈینیٹر احمد جنجوعہ کو گھر سے گرفتار کرکے دہشتگرد بنا دیا گیا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے نکلنے والے بلوچ عوام کی بھی حمایت کرتا ہوں۔ ہمیں ہوش کے ناخن لینے چاہییں اور عوام میں بڑھتی ہوئی نفرت اور احساس محرومی کا سدباب کرنا چاہیے۔ میں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے۔ ان کا تعصب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے اغواء کیا گیا تو عامر فاروق نے اسے درست قرار دیا۔ میرے اور بشریٰ بی بی کے سارے کیسز کی سماعت عامر فاروق ہی کرتے ہیں۔ وہ مجھے ٹیریان کیس میں پھنسانا چاہتے تھے۔ جب میں ان پر عدم اعتماد کا واضح اظہار کر چکا ہوں تو انہیں اصولی طور پر میرے، میری پارٹی اور میری اہلیہ کے تمام کیسز سے علیحدہ ہو جانا چاہیے۔ یہ دونوں جماعتیں سمندر میں ڈوب رہی ہیں اور جوتے کے سہارے لٹک رہی ہیں جس پر ۹ مئی کا ٹیگ لگا ہے۔ اس لیے یہ ملک میں انتشار اور تفریق پیدا کر کے اپنے جعلی اقتدار کو طول دینا چاہتے ہیں۔ ۲۸ سالہ جدوجہد میں کبھی توڑ پھوڑ کی بات نہیں کی۔ ۹ مئی واقعات میں ہماری بے گناہی سی سی ٹی وی فوٹیج میں چھپی ہے۔ اگر ۹ مئی میں تحریک انصاف کا کوئی بندہ ملوث ہے تو اسے ضرور سزا دیں- خوفزدہ جعلی سرکار تحریک انصاف کو دبانے کے لیے ہر غیر جمہوری ہتھکنڈہ استعمال کر رہی ہے۔ ساری جماعتیں جلسے کر رہی ہیں ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ۵ اگست کو ایک بہت بڑا جلسہ صوابی میں کر رہے ہیں۔ اگلا جلسہ اسلام آباد میں کریں گے۔ عوام تیاری کرے۔
اگر عمران خان حکومت نے ڈھائی سال پہلے نئے معاہدے نہ کیے ہوتے تو آج آپ کا جو بل تیس ہزار ہے وہ ساٹھ ستر ہزار ہو چکا ہوتا اور ساٹھ ستر ہزار والا بل ڈیڑھ لاکھ کا ۔ نواز شریف اور پی پی کے فارمولے میں ڈالر پر ریٹرن پندرہ فی صد تھا عمران خان حکومت نے اسے 148 پر فکس کروایا ورنہ آج شہباز شریف کے بچوں اور ملک کی ایلیٹ کے پلانٹ عوام کا خون چوس کر اس سے بھی زیادہ منافع کما رہے ہوتے۔ عمران خان کی ترجیحات میں صرف اور صرف عوام شامل ہیں جو ان کی 3 سالہ حکومت کے ہر اقدام سے ثابت ہوا! #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی
"اطیعواللہ و اطیعوالرسول"کے بعد ہم صرف "من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ" کے قائل ہیں اس کے بعد ہم کسی کو نہیں مانتے اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
10 لاکھ ماہانہ پینشن لینے والے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کو 56000 پانی کا بل آیا تو ریٹائرڈ جج نے سپریم کورٹ کو خط لکھا کہ سپریم کورٹ میرا 56 ہزار بل ادا کرے، حسنات ملک
TheUmbrellaCell @UmbrellaCel
78 Followers 245 Following Myself and my trusty friends might be goofy but hey we are garbage people. That’s what we do 😂
スマホで簡単投... @Eqealgma46570
35 Followers 2K Following 【完全無料】 25年の株式投資プロチーム(運用資産500億円以上)が提供:毎日の市場分析レポート + 優良成長株のピックアップ。プロの情報を無料で。まずはお気軽にお問い合わせください。
Ousifaws @Ousifaws843723
7 Followers 374 Following
Saleena_arts @saleena316
1 Followers 41 Following 🎨 Artist ✧ Custom Commissions 💌 DM to book! Spots fill fast ✍️ Portraits, anime, fan art & more 💥 Let’s make something epic
IMRAN-KHAN @KamiKha68146213
203 Followers 1K Following (Political activist|)(HeLper)|motivational man|Stand with humanity ❤️|
Thirphiosm @ThirphiosmSrN6
55 Followers 1K Following
Jess Robinson @JessRobins63607
0 Followers 5 Following
TariQ MaliK @T7MYn
17K Followers 19K Following فالو کریں 💯 فالو بیک ملے گا انشاءاللہ تعالٰی سوری لمٹ لگی ہوئ ہے
Mert @Mert212095
8 Followers 48 Following
Syed 🇵🇰🏴... @stwasti
29K Followers 23K Following یا حئ یا قیوم | Die Hard Supporter of Imran khan | Please No DM 🛑|💯 % Follow Back for PTI Friends
Hamza Haider @itxhamza480
72K Followers 57K Following MEDICAL MICROBIOLOGIST Social Media Activist | Voice for Change | Awareness | Justice | Impact | Your Voice Matters — Together We Create Change 🌍
M͟r͟.͟ D͟a͟v͟i�... @Davidomoxod
17K Followers 13K Following ⚡ MarketVolt | High-voltage crypto insights powered by macro data. Breaking news + analysis. DM for Promotion 📩 | #Bitcoin #Crypto | DYOR
Murshid ♥️ @princess256890
24K Followers 21K Following اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن #ReleaseImranKhan
Hassan Shah jafri (د... @HassanShahjafr2
370 Followers 560 Following اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا اُمَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ سَيِّدَىْ شَبابِ أهْلِ الْجَنَّةِ .. . #فاطمة_الزهراء
Hammad Raza 5tani @HammadRaza5tani
2K Followers 5K Following اَشّھَدُ اَنَّ علیٌؑ وَّلِیُ الّٰلہﷻ وَ اَشّھَدُ اَنَّ فاطمؑة الزَّھْرَاء صِدَّیْقَةٌ الْکُبْرَیْ○۔ سلام یا حسین ع 🙏 ❤ بٙغیر حُبِ علیؑ حٙیاتی فٙنا ہستم۔
choudhary usman @Muhamma27987901
3 Followers 42 Following
Yuko Twila @YukoT47329
417 Followers 2K Following
علیم جعفری @AleemAb887
2K Followers 1K Following اے حسین کے اکبر میں اپ سے شرمندہ ہوں اٹھارہ سال سے زیادہ ہوں اور ابھی میں زندہ ہوں 💔💔🙏🏻
MeحRuu_46 @iahmad7079
40K Followers 41K Following Social worker | Business man | Exploring twitter world | Social active work | No risk no Ferrari 💸
Stitch 🙆🏼♀... @nimi522002
752 Followers 1K Following Either you surrender, or you fight till the end. I ask my self this Question. and my belief is La ilaha illallah “there is no God but one”. we will fight! IK❤️
eagle @Luxembourg_899
336 Followers 1K Following
Naaz @sadafwaheed15
330 Followers 1K Following
Farooq KHATTAK @FarooqKTKK
789 Followers 3K Following Social Worker, Social Activity,influencer YouTuber, Human Rights
𝔸𝕝𝕖𝕖 𝕀... @Paceforchange
818 Followers 854 Following نکتہ وروں نے ہم کو سجھایا خاص بنو اور عام رہو محفل محفل صحبت رکھو... دنیا میں گمنام رہو
Malangi Gujar @Malangi_Gujar
1K Followers 2K Following Pakistan lootny walu ka tagra anjam chahta hu meri saadgi dekh main kiya chahta hu
HABIB ULLAH @Mr_Pharmacist87
3K Followers 4K Following #Masters in Pol Science #Registered_Pharmacist💊💉 Retweets ≠ Endorsement
NiazShah8765 seyyed @Niazshah8765S
919 Followers 3K Following
Mohammad Shohel @mdsholbh66
168 Followers 2K Following
Ilyas Haider Turi @IlyasHaiderTuri
2K Followers 2K Following Student | | #Parachinarian اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا
SebastianeEvan @n27jGxi01z4Mk2
117 Followers 3K Following
Caitlin Bowman @Caitlin78661801
3K Followers 2K Following
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢... @I_G68
29K Followers 27K Following My interest in Politics Started with IK, will end with him🇵🇰 #Pakistan #Imran_Khan #Pak_Army #__GonDaL | #الوداع_عشق Mandi Bahauddin
Rana Suleman @R_M_selo
13K Followers 13K Following love love and love Peace Peace and Peace 🕊 لاکھ نفرتوں کے باوجود میرے پاس محبت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
imran Khan @imran_0336
695 Followers 1K Following plz follow me and get follow back pti worker imran Khan fan
Syed M Mehdi @SyedMMehdi
8K Followers 2K Following @SyedMMehdi has been withheld in PK in response to a legal demand. Learn more.
Jafaria TV ☫ @JafariaTV1
31K Followers 1 Following World Wide News || Breaking News || News Alert || Voice Of Shia || Voice Of Islam || Whatsapp: https://t.co/Gj8dBXzkFz
Sikandar Malik @Sikanda45014312
28K Followers 24K Following Sikandar Hayat Malik 🌹مَن غلامان مُحَمَّد خاتمنبیینﷺ🌹 جو کرنی ہے جہانگیری🌷محمدﷺ🌷کی غلامی کر وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
Pakkay Pakistani @marsadzeb
33K Followers 19K Following Piping Stress Analyst Metallic&RTRP Mechanical Engineer UET Lahore Support Yourself Support Pakistan Support Humanity Support Imran Khan
Syed 🇵🇰🏴... @stwasti
29K Followers 23K Following یا حئ یا قیوم | Die Hard Supporter of Imran khan | Please No DM 🛑|💯 % Follow Back for PTI Friends
TariQ MaliK @T7MYn
17K Followers 19K Following فالو کریں 💯 فالو بیک ملے گا انشاءاللہ تعالٰی سوری لمٹ لگی ہوئ ہے
Habib Akram @Habib_Akram_
1K Followers 1 Following Hello Everyone it's Habib Akram's Fan Account | Follow for his Analysis
BNN Bloomberg @BNNBloomberg
139K Followers 2 Following Discover our digital experience at https://t.co/5WOFQ8OARr and on the BNN Bloomberg app. Download now: https://t.co/ecniuUDXsB
Shiv Aroor @ShivAroor
1.6M Followers 583 Following Managing Editor, @NDTV, Anchor ‘India Matters’ 9pm Mon-Fri | ex-@IndiaToday | Founder, @Livefist | Author of the #IndiasMostFearless series
Tajinder Bagga @TajinderBagga
1.3M Followers 10K Following
Ashwini Vaishnaw @AshwiniVaishnaw
1.8M Followers 297 Following Minister for Railways, Information & Broadcasting, Electronics & Information Technology, Government of Bharat | Former IAS | Alumnus @IITKanpur @Wharton
KJS DHILLON🇮🇳 @TinyDhillon
566K Followers 140 Following Veteran. Worked for peace in Kashmir. Ldrship Guide. [email protected] ਨਿਰਭਓ ਨਿਰਵੈਰ Author #KGAKGG #WIZ #OpSindoor #IsIndiaReady? Jai Hind🇮🇳
Major Gaurav Arya (Re... @majorgauravarya
1.8M Followers 436 Following Honoured to be followed by Shri @narendramodi Ji, PM of India | Editor in Chief - Chanakya Forum, The Chanakya Diaries, The Chanakya Dialogues.
Kiren Rijiju @KirenRijiju
1.6M Followers 600 Following Minister of Parliamentary Affairs and Minister of Minority Affairs. Member of Parliament frm Arunachal Pradesh, India🇮🇳
Anshul Saxena @AskAnshul
1.3M Followers 524 Following | News Junkie | National Security | Foreign Affairs | Cyber Security | Opinion & Analysis |
ANI @ANI
9.5M Followers 0 Following Asian News International. Multi-media news agency, content for information platforms: TV, Internet, broadband,newspapers, mobiles https://t.co/eEMPAbAcms
CNN Communications @CNNPR
153K Followers 644 Following Tweets from the @CNN Communications team with the latest news, announcements and a behind-the-scenes look at CNN Worldwide.
Tagesspiegel @Tagesspiegel
485K Followers 1K Following Das Leitmedium aus der Hauptstadt. 📰 Dieses Profil des Tagesspiegel ist inaktiv. Nachrichten aus Berlin und der Welt: https://t.co/3tB4KbiH2U
Auswärtiges Amt @AuswaertigesAmt
839K Followers 1K Following Aktuelle Nachrichten aus dem Auswärtigen Amt - Auf Englisch: @GermanyDiplo - Impressum, Datenschutz & Netiquette: https://t.co/RMILLWXov8
Deutsch Lernen - Lear... @deutschlernenx
36K Followers 663 Following 📚 Deutsch lernen leicht gemacht! 🇩🇪 ✨ Tipps, Übungen und interessante Fakten über die deutsche Sprache. 👥 Gemeinsam besser werden.
Frankfurter Allgemein... @faznet
892K Followers 313 Following Die wichtigsten Nachrichten, die besten Artikel und Empfehlungen der Redaktion. Impressum: https://t.co/Tk9o3k3vlE Datenschutz: https://t.co/QvvHRLktKT
Learn German @learngermann
87K Followers 237 Following Deutsch lernen online! Deutsch für Anfänger und Fortgeschrittene.
phoenix @phoenix_de
201K Followers 1K Following Alles, was Sie über Politik wissen müssen ... für eine besser informierte Republik! | Netiquette https://t.co/dCJR5lDD3Z
János | GERMAN(Y) EX... @germanexplained
37K Followers 2K Following Learn German with me 🇩🇪 Get all my resources here 👇
DW Deutsch lernen @dw_learngerman
166K Followers 1K Following Wir verabschieden uns! Nach 15 Jahren auf Twitter/X sagen wir Tschüss und vielen Dank! 👋 Ihr findet uns auf IG: https://t.co/lFnnbcjkng
Learn-German-Easily @LearnXDGerman
94K Followers 4K Following 🎓 Free German Crash Course! 💌 7R-Challenge (via email) 🌐 Get this & more on my website! ⬇
Eine Portion Deutsch @1PortionDeutsch
46K Followers 7 Following Vocabulary, idiomatic expressions & grammar by a native German teacher. #LearnGerman - one portion a day :-) #Deutsch | #Deutschlernen | #DaF | #German
DW Deutsche Welle @DeutscheWelle
181K Followers 1K Following DW's Corporate Communications team; tweets in German and English; for all DW accounts go to: https://t.co/yooRif6i6G News: @dwnews Contact: [email protected]
Sky News Business @SkyNewsBiz
413K Followers 67 Following The latest updates from the @SkyNews business desk
BBC Health News @bbchealth
2.0M Followers 4 Following Health & Lifestyle news and features from the BBC, via an automated feed of website headlines.
Tribunnews.com @tribunnews
1.4M Followers 516 Following Twitter resmi https://t.co/TrKRpuNUUb. Download aplikasi TribunX di Google Play dan App Store. Email Redaksi: [email protected]
Hürriyet Daily News @HDNER
240K Followers 67 Following Türkiye's English news source for more than 60 years
Greta Van Susteren @greta
1.2M Followers 3K Following Lawyer/Journalist/Anchor of The Record on Newsmax at 4pm eastern
Bill O'Reilly @BillOReilly
3.3M Followers 136 Following "Confronting America" ON SALE NOW! Get it free when you become a Premium or Concierge Member. Follow the @NoSpinNews.
HARRISFAULKNER @HARRISFAULKNER
731K Followers 4K Following 6× Emmy Award Winner | #1 NYT Bestselling Author | Anchor @FaulknerFocus & @OutnumberedFNC | Faith. Truth. Purpose. | 📖 #FaithStillMovesMountains
Brit Hume @brithume
1.5M Followers 981 Following Chief Political Analyst, Fox News Channel. Arguments welcome. Name callers & verbal abusers blocked.
Lawrence Jones III @LawrenceBJones3
429K Followers 749 Following Believer. Texan. K-9 handler. Fox Host.
Guy Benson @guypbenson
467K Followers 795 Following @FoxNews Political Analyst | @GuyBensonShow Host | @dcexaminer Senior Columnist | @PremiereSpeaker | @NorthwesternU alum. 🇺🇸
Dana Perino @DanaPerino
2.5M Followers 10K Following Fox News, Co-anchor America’s Newsroom, Co-host The Five, host of Perino on Politics, Fmr Press Sec to George W. Bush & author of Purple State - a novel
Brian Kilmeade @kilmeade
930K Followers 6K Following Co-anchor, Fox & Friends host, The Brian Kilmeade Radio Show, One Nation host, NY Times Best Selling Author. https://t.co/aBPzrFtx1t


































