غزہ کے اس دورے میں مصری وفد کے اہم سرکاری عہدیداران نے صہیونی حکام سے ملاقات میں غزہ میں لاپتہ اسرائیلی فوجیوں کے معاملے کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ علاقے کی تعمیر نو پر بات چیت کی #Egypt #Delegation #Hamas #IsraeliCrimes #GazaUnderAttack roznamaquds.com/palestine/misr…
0
0
0
0
0