Search results for #ReleaseFemalePrisoners
بیچارے جعلی حکمران اتنے خوفزدہ ہیں کہ آج عالیہ حمزہ ، صنم جاوید اور دوسری خواتین کو رہائی ملنی تھی ، انہیں پھر گرفتار کرنے کے لیے میانوالی پولیس بھجوا دی ہے ۔۔۔کیا 9 مئی کو یہ خواتین میانوالی میں بھی موجود تھیں ؟؟ اتنا خوف کیوں ہے انہیں ؟؟ #ReleaseFemalePrisoners
بیچارے جعلی حکمران اتنے خوفزدہ ہیں کہ صنم جاوید اور دوسری خواتین کو پھر گرفتار کرنے کے لیے میاں والی پولیس بھجوا دی ہے ۔۔۔کیا نو مئی کو یہ خواتین میانوالی میں بھی موجود تھی #ReleaseFemalePrisoners
آج عالیہ حمزہ کو جیل سے رہائی ملنا تھی مگر میانوالی کی پولیس دوبارہ گرفتار کرنے پہنچی ہوئی ہے۔#ReleaseFemalePrisoners
آج عالیہ حمزہ کو جیل سے رہائی ملنا تھی مگر میانوالی کی پولیس دوبارہ گرفتار کرنے پہنچی ہوئی ہے۔ ہمارے ملک کے جالی حکمران اتنے ڈرے ہوئے ہیں نہ تمام کمزور عورتوں سے ۔۔۔ان ملکوں میں ایسا ہی ہوتا ہے جن ملکوں کے قاضی کمزور ہوتے ہیں #ReleaseFemalePrisoners
Now its enough to playing with our cultural values since past 10 months and tactics to keep women out of politics! #ReleaseFemalePrisoners
Now its enough to playing with our cultural values since past 10 months and tactics to keep women out of politics! #ReleaseFemalePrisoners