Search results for #Emaan
میں سوچتی ہوں کہ بیٹھ کر ڈانٹوں خود کو بہت نقصان کیا ہے خود کا ، اوروں کی وجہ سے ❤️🩹 #Emaan
اللہ امتحان لیتا ہے تاکہ صابر بنو آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ شکرگزار رہو رلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو چپ بھی کرواتا ہے تاکہ اس پر یقین رکھو ۔۔۔♡ جمعہ مبارک ✨️ #Emaan
میں ہر اُس شخص سے ہار تسلیم کرلیتی ہوں جِس کو کبھی .. مُجھ سے جیت جانے کی حسرت رہی ہو....! 😌✨️ #Emaan
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے کچھ لوگوں کی زندگی دوسروں کو باتیں کرنے میں تمام ہوتی ہے۔۔۔!! Ajeeeeeb 🤷🏻♀️ #Emaan
امام ابن القیم رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں: حاسد شخص شیطان کی طرح ہے، کیونکہ شیطان آدم علیہ السلام پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم دیکھ کر پریشان تھا، اسی طرح حاسد بھی چاہتا ہے کہ لوگوں پر کوئی نعمت نہ ہو اور وہ زوال پزیر ہی رہیں۔ (بدائع الفوائد لابن القیم: 758/2) #Emaan
Uh r now choosing to remain silent uh r beginning to understand the value of ur voice nd there r some situations tht No longer deserve ur tym energy nd focus... 🎀 #Emaan
As uh r shifting uh will begin to realize uh r not the same person uh used to be the things uh used to tolerate hve now becm intolerable where uh once remained quiet Uh r now speaking ur truth where uh once batteled nd argued 🎀 #Emaan
Let em think wht they think let em act how they want to act don't let it concern uh Just know Who uh r nd wht they say Or do won't shake uh Just revoke thier access to uh nd continue to thrive...✨️ 🎀 #Emaan
Dear self ✨️ Be so secure in who uh r tht whn uh r wronged Uh don't seek revenge Uh don't need to prove uh r better Or prove uh r ri8 or prove uh r a victim there's no point to hurting em bck Uh will gain nothing 🎀 #Emaan
اچھی باتوں کا اثر آج کل اس لیے بھی نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے اور بڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ یہ باتیں دوسروں کے لیے ہیں۔۔۔ 💯 #Emaan #ALLAHIsAllKnowing
جب ہمارے سامنے اچانک کوئی آیت آتی ہے نا تو وہ ہمارے سوالوں کا جواب ہوتے ہیں اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا ، بسسس اپنے یقین کو ٹوٹنے نہیں دینا ، بے شک اللہ کی مدد قریب ہے۔۔۔♥️ صبح بخیر 🍂 #Emaan
Fixing ur deen isn't only Just praying regularly nd reading Qura'an More frequently It's also fixing ur character the way uh behave whn uh interact wd ppl the vocabulary uh use the ppl uh surrounded urself wd It's about correcting ur AkhlaaQ...✨️ انشاءاللہ #Emaan
اپنے آپ گواہ ہوندے نیں چیتے رکھیں اَکھراں وِچ وی ساہ ہوندے نیں ! چیتے رکھیں اوہ جو اَیویں سورج بن پِھردے نیں پُترا اندروں کالے شاہ ہوندے نیں ! چیتے رکھیں اِک دِن اوسے اَگ وِچ اَگاں لاون والے سَڑھ کے آپ سواہ ہوندے نیں !! چیتے رکھیں !! 💯 #Emaan