Search results for #محبت_فاتح_عالم
@MRplanner1 آپ کی محبتوں کا مشکور ہوں 💗 پاکستان اور عالمی سیاست کے حوالے سے پیشگوئیوں کی صورت میں آگاہی سروس جاری ہے خبر سے خبر تک کا سفر ٹیم محبت کے سنگ کریں شکریہ 💐 #محبت_فاتح_عالم✌️
*فرمانِ امام علی ؑ* 🌹💜 #محبت_فاتح_عالم ✌️
محبت احساسات کے عمل کا نام ہے اور یہ اللّٰہ کا عطا کردہ وہ انعام ہے جس سے فرد انسانیت پاتے ہیں #محبت_فاتح_عالم✌️
*فرمانِ امام علی ؑ* 🌹💜 #محبت_فاتح_عالم ✌️
دنیا پر قیامت کے مطلق سب نشانیاں پوری ہونے کا اعتراف تو ہے لیکن عمل دن بدن زوال پزیر ہوتے جا رہے ہیں۔ لمحہ فکریہ ہے #محبت_فاتح_عالم✌️
*تیری ہر نظر میرا امتحاں* #محبت_فاتح_عالم ✌️
زمانہِ آخر کی مشکلات کے پیشِ نظر دین پر استحکام سخت سے سخت ترین ہو رہا ہے۔ صاحبِ استقامت افراد کےلئے اجرِ عظیم ہے🙏 #محبت_فاتح_عالم✌️
*مومن کی یہ پہچان کہ گُم اس میں ہیں آفاق* 🌹💕 #محبت_فاتح_عالم ✌️
ہم 2021 سے زمانہِ آخر میں داخل ہو چکے ہیں۔ قرب القیامت ہے لہذا اب بھی توبہ کرلیں ورنہ شاید پچھتاوا ہی رہے۔ #محبت_فاتح_عالم✌️
*آپؐ نے فرمایا:*🌹✨ *"جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا، اُس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔"* #محبت_فاتح_عالم ✌️
بلوچستان میں بسنے والے میرے ملک کے ساتھیو !! بارشوں اور طوفان کےلئے تیار ہو جائیں #محبت_فاتح_عالم✌️ x.com/ishq712/status…
بلوچستان میں بسنے والے میرے ملک کے ساتھیو !! بارشوں اور طوفان کےلئے تیار ہو جائیں #محبت_فاتح_عالم✌️ x.com/ishq712/status…
تمام X فیملی سے اک نئے ستارے کےلئے فالو کرنے کی گزارش ہے @Ali_Tauseef_738 فالو بیک فوری ملے گا پیشگی شکریہ 💐 #محبت_فاتح_عالم✌️
*جو عقل کا غلام ہو، وہ دل نہ کر قبول* 🌹✨ #محبت_فاتح_عالم ✌️
*امام غزالی فرماتے ہیں:* *"سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں، سب علم والے سوۓ ہوۓ ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں، سب عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں، سب اخلاص والے خطرے میں ہیں، کامیاب صرف وہ ہیں جو تکبر سے پاک ہیں۔"* #محبت_فاتح_عالم ✌️
حروف مقطعات کی اہمیت قرآن پاک میں تو موجود ہے مگر اس کا ادراک نا ہونے کے برابر ہے #محبت_فاتح_عالم✌️
*حصولِ جانِ زندہ ؟؟* #محبت_فاتح_عالم ✌️
اللّٰہ نے جب عالمین کی تخلیق کا ارادہ فرمایا تو نظامِ کائنات کو بنانے اور چلانے کےلئے حروف مقطعات کی تخلیق فرمائی گئی۔ #محبت_فاتح_عالم✌️