سندھ میں 15 مئی سے 19 مئی تک خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد کیا گیا۔ پولیو ورکرز نے گھر گھر جا کر 60 لاکھ سے زائد بچوں 👦🏻👧🏻 کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور والدین کو پولیو سے آگاہی اور ویکسین کی اہمیت سے روشناس کرایا تاکہ کوئی بھی بچہ معذوری کی بھینٹ نہ چڑھ پائے۔ #EndPolio