اس سے پہلے کہ کوئی راستہ نہ ہو، تاخیر نہ کریں❗ جب تک پولیو وائرس ماحول میں موجود ہے تو وہ 5️⃣ سال سے کم عمر کے ہر بچے 👦🏻👩🏻 کے لیے مسلسل خطرہ ہے۔ اس سے بچاؤ کا واحد راستہ بروقت اور ہر مہم میں "ویکسینیشن" ہے۔ #VaccinesWork #EndPolio
0
23
36
3K
0
Download Image