پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آنا تشویشناک ہے۔ اپنے بچوں 👦🏻👩🏻 کو معذوری سے بچانے کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔ ماہرِ اطفال 🩺 ڈاکٹر سید باور شاہ کا بچوں کے صحت مند مستقبل کے حوالے سے اہم پیغام❗ #VaccinesWork #EndPolio
0
13
14
392
0
Download Video